حیدرآباد۔9دسمبر(اعتماد نیوز)
ہانگ کانگ ہائيکورٹ نے گزشتہ دو ماہ سے مکمل جمہوريت کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرہ کرنے والے طلباء کو جمعرات تک احتجاج کرنے کى جگہ کو خالى کرنے کا حکم ديا
ہے۔
ہائيکورٹ نے ايک مقامى بس کمپنى کى درخواست پر يہ ہدايت دى ہے کہ عدالت کے اس حکم پر عملدرآمد کے وقت مظاہرہ کرنے والے طلباء اور مقامى انتظاميہ کے درميان ٹکراو ہونے کا انديشہ ہے۔